لاہور(صباح نیوز) لاہور ہائیکورٹ نے مریم نواز کے خلاف توہین عدالت کی درخواست کے قابل سماعت ہونے پر دلائل طلب کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ درخواست کیسے قابل سماعت ہے،مسترد ہونے پر اپیل دائر نہیں ہوتی، قانون کے مطابق کام کرنا ہے۔