• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سپریم کورٹ کا فیصلہ، الیکشن کمیشن کا مشاورتی اجلاس طلب

سپریم کورٹ کے فیصلے کے بعد الیکشن کمیشن نے مشاورتی اجلاس طلب کرلیا۔

ذرائع کے مطابق اجلاس کل صبح 11 بجے الیکشن کمیشن سیکریٹریٹ میں ہوگا۔

اجلاس کی صدارت چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجا کریں گے۔

ذرائع نے بتایا کہ الیکشن کمیشن کے اجلاس میں سپریم کورٹ کے فیصلے کا جائزہ لیا جائے گا۔

ذرائع نے مزید کہا کہ الیکشن کمیشن سپریم کورٹ احکامات کے مطابق الیکشن کروانے کےلیے لائحہ عمل طے کرے گا۔

قومی خبریں سے مزید