• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
فائل فوٹو
فائل فوٹو

سابق صدر آصف علی زرداری دبئی سے وطن واپس پہنچ گئے۔

آصف علی زرداری خصوصی جہاز کے ذریعے کراچی کے جناح انٹرنیشنل ایئرپورٹ پہنچے۔

ذرائع کے مطابق سابق صدر نے ایک ماہ دبئی میں قیام کیا ہے۔

دبئی میں قیام کے دوران آصف زرداری نے اپنا چیک اپ کرایا تھا۔

قومی خبریں سے مزید