• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ایران نے خلیج میں اسمگل شدہ ایندھن لے جانے والے جہاز کو پکڑ لیا

ایران نے خلیج میں اسمگل شدہ ایندھن لے جانے والے غیرملکی جہاز کو پکڑ لیا۔

تہران سے ایرانی خبر ایجنسی کے مطابق ایرانی پاسداران انقلاب نے جہاز اور اس کے عملے کو حراست میں لے لیا ہے۔ 

ایرانی خبر ایجنسی کا مزید کہنا ہے کہ جہاز کے ذریعے 10 لاکھ 45  ہزار لیٹر ایندھن اسمگل کیا جا رہا تھا۔

بین الاقوامی خبریں سے مزید