الیکشن کمیشن کا کہنا ہے کہ نئے انتخابی قانون کے تحت 2 نظام اپنائے گئے ہیں
ملاقات میں دو طرفہ تعلقات اور علاقائی صورتِ حال پر تبادلۂ خیال بھی کیا گیا۔
انہوں نے مزید کہا کہ خواتین کو خود سے محبت کرنا سیکھنا چاہیے
روسی حکومت کا دعویٰ ہے کہ ملک کی معیشت پابندیوں کے باوجود مستحکم ہے، شرحِ نمو برقرار ہے، مہنگائی کم ہو رہی ہے اور زرِمبادلہ کے ذخائر ریکارڈ سطح پر ہیں۔
اسلامک کونسل ناروے نے مشترکہ نصاب کا افتتاح کر دیا اور اس موقع پر کتاب 1 کی رونمائی بھی کی گئی، یہ منصوبہ ناروے میں بچوں اور نوجوانوں کی اسلامی تعلیم کے لیے ایک مشترکہ، معیاری نصاب تیار کرنے کی قومی کوشش کا حصہ ہے۔
انگلینڈ میں زچگی کے دوران اور بعد ازاں خواتین کی اموات میں نمایاں اضافے کے بعد نیشنل ہیلتھ سروس (NHS) نے ملک بھر کے زچگی مراکز کے لیے ہنگامی بنیادوں پر اصلاحات کا اعلان کر دیا ہے۔
وزیرِاعظم شہباز شریف سے خلاباز خرم داؤد اور محمد ذیشان علی نے ملاقات کی، دورانِ ملاقات سپارکو کے خلاباز اتاشی حسنین افتخار بھی موجود تھے۔
یورپین یونین، بیلجیئم اورلکسمبرگ میں پاکستانی سفیر رحیم حیات قریشی نے یورپی پارلیمنٹ کی خارجہ امور کمیٹی (AFET) کے چیئر مسٹر ڈیوڈ میک ایلسٹر سے ملاقات کی۔
راولپنڈی کے علاقے پیرودھائی کے ہوٹل میں بس ہوسٹس کے ساتھ مبینہ زیادتی کا مقدمہ درج کر لیا گیا۔
سابق فلپائنی صدر روڈریگو دوتیرتے کو اب باقاعدہ ٹرائل کا سامنا کرنا ہو گا۔
پولیس کا کہنا ہے کہ بچوں کے والدین گھر سے باہر گئے ہوئے تھے، مزید تفتیش جاری ہے۔
راولپنڈیز نے اسلام آباد یونائیٹڈ کے خلاف ٹاس جیت کر بولنگ کا فیصلہ کیا ہے۔
ایران نے جنگ بندی کے دوران دارالحکومت تہران میں انقلاب چوک کے قریب ریلی میں قدر بیلسٹک میزائل کی نمائش کرکے امریکا کو واضح پیغام دے دیا۔
ذرائع کے مطابق محمد نواز سے متعلق کی گئی کارروائی کا اعلان بھی آئی سی سی کرے گی۔
حکام کے مطابق امریکی کانگریس نے اس اپ گریڈیشن کے لیے 12.5 ارب ڈالر کی منظوری دی ہے
فاروق ستار کا کہنا ہے کہ کراچی پورے ملک کی معیشت کو چلاتا ہے، اس کے ساتھ سوتیلوں جیسا سلوک ہو رہا ہے۔