الاہور(نیوز ایجنسیاں)پارٹی ٹکٹ جمع نہ کرانے پر مسلم لیگ (ن)کے رہنماؤں کوبطور آزاد امیدوار نشانات الاٹ کردیئے گئے۔الیکشن کمیشن کے مطابق لاہور میں پنجاب اسمبلی کے حلقے پی پی 149 سے مریم نواز کوپرچ پیالی کا انتخابی نشان الاٹ کیا گیا جبکہ لاہور کے حلقے پی پی 173 سے مریم نواز کو تندور کا انتخابی نشان دیا گیا۔