• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

عمران خان کی ٹانگ میں سوجن اور تکلیف

چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان کی ٹانگ میں سوجن اور تکلیف کی شکایت سامنے آگئی۔

ذرائع کے مطابق ٹانگ میں سوجن اور تکلیف کی شکایت پر عمران خان زمان پارک کی رہائشگاہ سے چیک اپ کےلیے اسپتال گئے۔

عمران خان کو آج عدالت میں پیشی کے موقع پر دھکم پیل کا سامنا کرنا پڑا، جس کی وجہ سے انہیں تکلیف ہوئی تھی۔

ذرائع کے مطابق عمران خان کو گولی لگنے سے زخمی ہونے والی سوجن اور تکلیف ہے۔

قومی خبریں سے مزید