• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

مفت آٹا اسکیم کا آڈٹ کرایا جائے، پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کی سفارش

اسلام آباد(جنگ نیوز)مفت آٹا اسکیم کا آڈٹ کرایا جائے ،پبلک اکاؤنٹس کمیٹی (پی اے سی) نے وزیر اعظم کی مفت آٹا اسکیم کے آڈٹ کی سفارش کردی۔ 

پی اے سی کے چیئرمین نور عالم خان نے کہا کہ یہ معاملہ ایک سینئر سیاستدان نے اٹھایا ہے، دیکھنا ہوگا بیس ارب روپے کی بے ضابطگی کا آڈٹ کہاں ہوئی۔

 یاد رہے کہ لاہور میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے شاہد خاقان عباسی نے الزام عائد کیا تھا کہ دیکھیں تو سہی جس غریب کیلئے 84ارب روپے خرچ کیے اسے کیا ملا؟۔

ملک بھر سے سے مزید