• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بھارتی ہم منصب کا ملاقات سے انکار بلاول کے منہ پر طمانچہ، شیریں مزاری

اسلام آباد (خبر نگار) پاکستان تحریک انصاف کی سینئر رہنماءڈاکٹر شیریں مزاری نے کہا ہے کہ بھارتی ہم منصب کی طرف سے دوطرفہ ملاقات سے انکار بلاول کے منہ پر طمانچہ ہے، گزشتہ روز سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنے پیغام میں انہوں نے لکھا کہ پی ڈی ایم اور انکے سہولت کاروں کے وفادار امپورٹڈ وزیر خارجہ کی کچھ عزت رکھنے کی کوشش کر رہے ہیں ۔
ملک بھر سے سے مزید