شیخوپورہ(نمائندہ جنگ )قصبہ مانانوالہ میں سابقہ عداوت کی بناء پر ایک شخص نے مقامی شہری احسن لیاقت کے گھر پر حملہ کرکے فائرنگ کرکے احسن لیاقت اور ا سکی بھاوج اقرا ء کو شدید زخمی کردیا جن کو مقامی ہسپتال پہنچا دیا گیا ہے پولیس نے ملزم ظفر کے خلاف مقدمہ درج کرلیا ۔