• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ایم کیو ایم پاکستان کے اسلام آباد سیکریٹریٹ کا افتتاح

متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان کے اسلام آباد سیکریٹریٹ کا افتتاح کر دیا گیا۔

افتتاح ایم کیو ایم کے سربراہ ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی نے کیا۔

خالد مقبول صدیقی نے کہا کہ ایم کیو ایم کے لیے مشکل وقت ہے لیکن یہ صحیح وقت یے۔

انہوں نے کہا کہ ملک کی تقدیر بدلنے کےلیے عوام کو آگے بڑھنا ہوگا۔ ملک میں جاگیردارانہ نظام اور جمہوریت ساتھ ساتھ نہیں چل سکتے۔

سربراہ ایم کیو ایم نے کہا کہ متحدہ کے خلاف طاقت کا بھرپور استعمال کیا گیا۔ اس وقت کئی بحران اکٹھے آگئے ہیں۔

قومی خبریں سے مزید