• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

یوکرینی سپریم کورٹ کے سربراہ رشوت کے الزام میں گرفتار

فائل فوٹو
فائل فوٹو

یوکرین کی سپریم کورٹ کے سربراہ کو مبینہ رشوت کے الزام میں گرفتار کرلیا گیا۔

غیرملکی میڈیا کے مطابق گرفتار کیے گئے شخص پر 27 لاکھ ڈالر رشوت لینے کا الزام ہے۔

غیرملکی میڈیا کے مطابق یوکرینی پراسیکیوٹر نے گرفتار شخص کا نام ظاہر نہیں کیا ہے۔

رپورٹس کے مطابق یوکرینی سپریم کورٹ کی سربراہی چیف جسٹس ویسوولود نیازیف کر رہے ہیں۔

بین الاقوامی خبریں سے مزید