• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

آج رات زمان پارک پر پولیس چھاپے کا منصوبہ بنایا جارہا ہے، شبلی فراز

شبلی فراز - فوٹو: فائل
شبلی فراز - فوٹو: فائل

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما شبلی فراز نے کہا ہے کہ آج رات زمان پارک پر پولیس چھاپے کا منصوبہ بنایا جارہا ہے۔

اپنے بیان میں شبلی فراز کا کہنا تھا کہ ان کامنصوبہ ہے نامعلوم افراد کو زمان پارک میں لاکر گرفتاری عمل میں لائی جائے۔

شبلی فراز نے مزید کہا کہ مقصدیہ ظاہر کرنا ہے ہم نے دہشت گردوں کو زمان پارک میں پناہ دے رکھی ہے۔

قومی خبریں سے مزید