• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

تحریک انصاف کا پروپیگنڈا فرانس کے ٹی وی نے بے نقاب کردیا


پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کا سوشل میڈیا پر پھیلایا گیا جھوٹا پروپیگنڈا فرانس 24 ٹی وی نے بے نقاب کردیا۔

سوشل میڈیا پر گوئٹے مالا کی پولیس اور ہونڈورس کے تارکین وطن کے درمیان تصادم کی ایک پرانی ویڈیو کو تحریک انصاف نے کشمیر ہائی وے اسلام آباد پر اپنا احتجاج بنا کر پیش کیا۔

اس کے علاوہ پاراچنار کی ایک پرانی ویڈیو کو پی ٹی آئی نے حالیہ جلاؤ گھیراؤ میں مرنے والوں کے جنازے کے طور پر پیش کیا۔

واضح رہے کہ 9 مئی کو پی ٹی آئی چیئرمین و سابق وزیر اعظم عمران خان کی گرفتاری کے بعد ملک بھر میں پُرتشدد مظاہرے شروع ہوگئے تھے۔

قومی خبریں سے مزید