• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

عمران ملک کا استحکام نہیں بلکہ تباہی اور بربادی ہیں،ضیا عباس

کراچی( اسٹاف رپورٹر) سنیئر سیاست داں اور مسلم لیگ کے سابق سکریٹری جنرل سید ضیاء عباس نے کہا ہے کہ عمران خان ملک کا ستحکام نہیں بلکہ تباہی اور بربادی ہیں،انہوں نے اپنے دور اقتدار میں ملکی معیشت کا بیڑا غرق کیا ، اور عدم اعتماد کے بعد ادادوں کو برباد کرنے کی مہم چلائی، ان کی حب الوطنی پوری قوم کے سامنے بے نقاب ہوچکی ہے،نو مئی کا واقعہ ملک دشمنی کی وہ مچال ہے جو ماضی میں کسی بھی جماعت کی جانب سے دیکھنے میں نہیں آئی۔
ملک بھر سے سے مزید