• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

جناح ہاؤس میں توڑ پھوڑ کی ایک اور ویڈیو آگئی


جناح ہاؤس میں جلاؤ گھیراؤ اور توڑ پھوڑ کی ایک اور ویڈیو منظر عام پر آگئی۔

توڑ پھوڑ کرنے والے بھارتی فلم کا ڈائیلاگ’اندر گھس کر ماریں گے‘ بھی دہراتے رہے۔

جناح ہاؤس میں لائٹر کے پیٹرول سے لکڑی کے اسٹینڈ کو آگ لگائی گئی، صوفہ سیٹس کو آگ میں پھینک کرمزید بھڑکانے کو واضح طور پر دیکھا جاسکتا ہے۔

مظاہرین نے جناح ہاؤس میں’ہم لےکے رہیں گے آزادی‘ کے نعرے بھی لگائے۔

قومی خبریں سے مزید