عجب کیا کہ وہ قید ہونے کے ڈر سے
سیاست کا میدان ہی چھوڑ جائیں
اُنہیں جیل جانا پڑے چار دن بھی
تو عمران خود پارٹی چھوڑ جائیں
پنجاب اسمبلی کے سابق رکن ملک خرم علی خان نے بھی تحریکِ انصاف چھوڑنے کا اعلان کر دیا۔
پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) کی منحرف رہنما فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ بشریٰ بی بی کی سیاست میں مداخلت عمران خان کو بند گلی میں لے گئی۔
تحریک انصاف کے طارق محمود الحسن نے پارٹی سے راہیں جدا کرلیں۔
پیپلز پارٹی کے سینیٹر جام مہتاب ڈہر نے کہا ہے کہ سیاستدانوں میں جو ڈاکوؤں کی پشت پناہی کر رہے ہیں ان کی پروفائل آ گئی ہے۔
وفاقی وزیر تعلیم رانا تنویر حسین نے کہا ہے کہ سابق وزیرِ اعظم عمران خان چاہتے ہیں انہیں این آر او دیا جائے۔
حالیہ دنوں میں پاکستان تحریکِ انصاف چھوڑنے والے رہنماؤں نے جہانگیر ترین سے ملاقاتیں کی ہیں۔
بابر اعظم اور محمد رضوان ہارورڈ یونیورسٹی پروگرام کے لیے امریکا روانہ ہوگئے۔
ترکیہ میں صدارتی انتخابات کے دوسرے مرحلے میں آج ووٹنگ جاری ہے جہاں صدر رجب طیب اردوان اور کمال کلیچ داراوگلو کے درمیان مقابلہ ہے۔
یوم تکبیر کی سلور جوبلی پر اہم شخصیات نے اظہارِ خیال کیا ہے۔
نیشنل گیمز میں ہنزہ سے تعلق رکھنے والی جڑواں بہنیں ووشو میں گولڈ میڈل جیت گئیں۔
لاہور کے چلڈرن اسپتال میں دم توڑنے والی نومولود بچی کی موت کی وجہ سامنے آ گئی۔
پیرس میں 76 واں کانز فلم فیسٹیول 11 روز بعد ختم ہوگیا۔
سابق وزیرِ داخلہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ ایٹمی دھماکوں پر راجہ ظفر الحق، گوہر ایوب اور خود کو کریڈیٹ دیتا ہوں۔
استور میں برفانی تودہ گرنے کے بعد سرچ اینڈ ریسکیو آپریشن مکمل کر لیا گیا۔
وفاقی دارالحکومت اسلام آباد سے متصل شہر راولپنڈی کے ایک گھر میں گیس سلنڈر کا دھماکا ہوا ہے جس کے نتیجے میں 8 افراد ملبے تلے دب گئے۔