• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

گلوکار سلمان احمد کے بہنوئی کی حراست، محکمۂ داخلہ سندھ سے جواب طلب

—فائل فوٹو
—فائل فوٹو

سندھ ہائی کورٹ نے گلوکار، موسیقار اور پی ٹی آئی رہنما سلمان احمد کے بہنوئی کی حراست کے خلاف درخواست پر محکمۂ داخلہ سندھ سے جواب طلب کر لیا۔

عدالتِ عالیہ میں درخواست سلمان احمد کی بہن نے دائر کی ہے۔

سندھ ہائی کورٹ نے آئی جی سندھ اور دیگر سے بھی اس ضمن میں جواب طلب کیا ہے۔

سندھ ہائی کورٹ نے فریقین سے 31 مئی کو رپورٹ طلب کی ہے۔

قومی خبریں سے مزید