جیوکوان (اے ایف پی) چین اپنے پہلے شہری خلاباز کو خلائی ا سٹیشن میں بھیج رہا ہے۔جیسا کہ چین 2030تک انسان کے چاند پر لینڈنگ کے منصوبوں پر عمل پیرا ہے۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق چین کی ’مینڈ سپیس ایجنسی‘ نے کہا ہے کہ منگل کوتیانگونگ خلائی اسٹیشن پر پہلے شہری خلاباز سمیت راکٹ مشن کے دیگر خلابازوں کو لے کر پرواز کرے گا۔