• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
فائل فوٹو
فائل فوٹو

سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض کی سڑکوں پر پھرنے والے شیر کو پکڑ لیا گیا۔

عرب میڈیا کے مطابق محکمہ ماحولیات نے ایک شیر کی اطلاع پر کارروائی کرتے ہوئے اسے قابو کر کے مجاز ادارے کے حوالے کردیا۔

رپورٹس کے مطابق شیر کی طرف سے کسی انسان کو نقصان پہنچانے کی اطلاع سامنے نہیں آئی۔

عرب میڈیا کے مطابق سعودی عرب میں قانون کے خلاف جنگلی جانوروں کو گھروں میں پالنے پر 10 سال قید اور 30 ملین ریال تک جرمانہ ہے یا دونوں سزائیں ایک ساتھ ہوسکتی ہیں۔

بین الاقوامی خبریں سے مزید