• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
فوٹو: بشکریہ غیر ملکی میڈیا
فوٹو: بشکریہ غیر ملکی میڈیا

امریکا اور تائیوان آج تجارتی معاہدے پر دستخط کریں گے۔

غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکا اور تائیوان کے درمیان تجارتی معاہدے پر دستخط واشنگٹن میں ہوں گے۔

اس حوالے سے تائیوان کا کہنا ہے کہ امریکا کے ساتھ معاہدہ نہ صرف تاریخی بلکہ دوطرفہ تعلقات کا نیا آغاز ہو گا۔

دوسری جانب امریکی وزیر خارجہ انٹونی بلنکن نے کہا ہے کہ امریکی اور چینی وزرائے دفاع کی ملاقات نہ ہونا افسوسناک ہے۔

سوئیڈن میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ سب سے خطرناک بات آپس میں رابطوں کا نہ ہونا ہے۔

بین الاقوامی خبریں سے مزید