خود پسند اور بد دماغ اشخاص
دل رفیقوں کے توڑ دیتے ہیں
اَس لئے جب بھی مل سکے موقع
لوگ ساتھ اُن کا چھوڑ دیتے ہیں
پاکستان ایئرفورس نے ابتدائی بھارتی فضائی حملوں کو روک کر غیرمعمولی دفاعی صلاحیت ثابت کی
لاہور تعلیمی بورڈ کے تحت انٹر پارٹ ٹو تھیوری کے امتحانات آج سے شیڈول کے مطابق ہوں گے۔
جنیوا میں امریکا اور چین کے درمیان تجارتی معاہدہ ہوگیا، وائٹ ہاؤس کے مطابق امریکی صدر کو مذاکرات کے نتائج سے آگاہ کر دیا گیا ہے۔
کراچی میں جناح اسپتال کے قریب فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق، 5 افراد زخمی ہوگئے، فائرنگ کا واقعہ دوران ڈکیتی پیش آیا۔
کراچی کے علاقے منگھو پیر میں پلاٹ کے تنازع پر فائرنگ سے خاتون جاں بحق ہو گئی۔
کراچی میں ہاکس بے ٹرٹل بیچ کے قریب ہٹ پر بنے سوئمنگ پول میں معمر خاتون ڈوب کر جاں بحق ہو گئیں۔
مصر کے وزیر خارجہ بدر عبدالعاطی نے پاکستانی ہم منصب اسحاق ڈار اور بھارتی ہم منصب جےشنکر کو علیحدہ علیحدہ فون کال کی ہے۔
حماس غزہ جنگ بندی کے لیے امریکی انتظامیہ سے بات چیت کر رہی ہے۔
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے مسئلہ کشمیر میں ثالثی کی پیش کش پر بھارت کا ردعمل سامنے آگیا۔ بھارتی خبر ایجنسی کا بھارتی ذرائع کے حوالے سے کہنا ہے کہ بھارت مسئلہ کشمیر پر بات کرنے کے لیے تیار نہیں۔
بھارتی سیکریٹری خارجہ وکرم مسری نے بھارتی انتہاپسندوں کی جانب سے شدید ٹرولنگ پر اپنا ایکس اکاؤنٹ لاک کردیا۔
نومنتخب پوپ لیو XIV رابرٹ پری ووسٹ نے پاک بھارت جنگ بندی کا خیر مقدم کیا ہے۔
سائنس دان ایک ایسا روبوٹک نظام تیار کر رہے ہیں جو گہرے دھوئیں، تیز بارش اور آس پاس کے کونوں کو دیکھ سکتا ہے۔ یہ ٹول جسکا نام پانو راڈار ہے اور یہ ایک جدید ریڈیو پر مبنی سینسنگ سسٹم سے لیس ہے، جو آرٹیفیشل انٹیلی جنس سے ملکر اسے اس قابل بناتا ہے کہ یہ اپنے ماحول کا تھری ڈی ویو بنائے۔
وزیرِ اعظم شہباز شریف کے مشیر سیاسی امور رانا ثناء اللّٰہ نے کہا ہے کہ پانی کے معاملے پر بھارت کو اس بار جیسا ہی جواب دیا جائے گا۔
کیٹولینا میں ال کلاسکو کی صورت میں دونوں کلبز کے درمیان یہ سیزن کا چوتھا مقابلہ تھا جس میں کھلاڑیوں نے شاندار کھیل پیش کیا
پاکستان کے پہلوان انعام بٹ کروشیا اور اٹلی میں ایکشن میں ہوں گے، وہ 28 مئی کو کروشیا روانہ ہوں گے۔
ڈائریکٹر جنرل (ڈی جی) انٹر سروسز پبلک ریلیشنز (آئی ایس پی آر) لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری آج اہم پریس کانفرنس کریں گے۔