حماس غزہ جنگ بندی کے لیے امریکی انتظامیہ سے بات چیت کر رہی ہے۔
اس معاملے سے باخبر فلسطینی عہدیدار کا کہنا ہے کہ حماس کی امریکی انتظامیہ سے غزہ میں امداد کی بحالی پر بھی بات چیت ہو رہی ہے۔
واضح رہے کہ اسرائیل نے 2 مارچ سے غزہ میں ہر قسم کی امداد کی فراہمی پر پابندی لگا رکھی ہے۔