• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پرویز الہٰی کے مسلم لیگ ق میں واپسی کے راستے بند ہیں، شافع حسین


پاکستان مسلم لیگ (ق) کے سربراہ چوہدری شجاعت حسین کے بیٹے شافع حسین کا کہنا ہے کہ چوہدری پرویز الہٰی کے مسلم لیگ ق میں واپسی کے راستے بند ہیں۔

 چوہدری شجاعت حسین کے بیٹے شافع حسین نے  پریس کانفرنس میں دو ٹوک اعلان کردیا۔

شافع حسین نے کہا کہ اگر پرویز الہٰی پی ٹی آئی چھوڑنا چاہتے ہیں تو ان کے لیے بہتر ہوگا اپنی الگ سیاسی جماعت بنائیں۔

انہوں نے مزید کہا کہ چوہدری پرویز الہٰی خاندانی طور پر آنا چاہیں تو موسٹ ویلکم۔

قومی خبریں سے مزید