پشاور کے علاقے بڈھ بیر میں فائرنگ کرکے عالم دین مفتی احسان الحق کو قتل کردیا گیا۔
پولیس کا کہنا ہے کہ مفتی احسان الحق کے قاتلوں کا سراغ لگایا جا رہا ہے۔
پولیس کا مزید کہنا ہے کہ تین روز قبل یکہ توت میں بھی ایک پیش امام کو قتل کر دیا گیا تھا۔
آرڈیننس کے مطابق فرنٹیئر کانسٹیبلری اب فیڈرل کانسٹیبلری کہلائے گی، ملک بھر میں ایف سی کا دائرہ اختیار بڑھانے کا آرڈیننس جاری کیا جا رہا ہے
کراچی کے علاقے ڈیفنس میں موٹرسائیکل سوار نوجوان پر تشدد کرنے والے سلمان فاروقی کے خلاف پولیس نے مقدمہ ختم کر دیا۔
اپنے بیان میں وزیراعظم شہباز شریف نے کہا کہ اسٹاک ایکسچینج کا تاریخی سطح عبور کرنا کاروباری برادری کے اعتماد کا مظہر ہے۔
لیویز حکام کے مطابق گلستان بازار سے گزشتہ رات اغوا کیے جانے والے 2 افراد کی لاشیں کاریز کے علاقے سے برآمد ہوئی ہیں۔
الیکشن کمیشن نے مخصوص نشستوں کی تقسیم کے کیس کا فیصلہ محفوظ کر لیا۔
بیرسٹر سیف کے بیان پر ردعمل دیتے ہوئے عظمیٰ بخاری نے کہا کہ کے پی کی عوام پر جعلی انقلابی تقریروں اور جھوٹے فلسفوں کی حقیقت عیاں ہوگئی ۔
صوبۂ پنجاب کے شہر ٹیکسلا کے قریب ٹائر کرشنگ پلانٹ کا بوائلر پھٹنے سے 2 مزدور جاں بحق ہو گئے۔
دستاویز کے مطابق پیپلز پارٹی نے حکومت کی جانب سے سول سرونٹس ایکٹ میں مجوزہ تبدیلی پر بھی سوالات اٹھا دیے۔
محکمہ موسمیات کے مطابق صبح اور رات میں کہیں کہیں بوندا باندی اور ہلکی بارش کا بھی امکان ہے
متعدد چھاپوں میں کروڑوں روپے کی ویڈ و کوکین ضبط کر کے ان کے کارندوں کو گرفتار بھی کیا گیا تھا۔
جماعت اسلامی کے نائب امیر لیاقت بلوچ کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی کے پی حکومت کو پارٹی مقاصد کے لیے استعمال کرکے غلط روایات ڈال رہی ہے۔
دریائے سند ھ میں تونسہ بیراج پر درمیانے درجے کا سیلاب جبکہ گڈو اور سکھر بیراجز پر نچلے درجے کا سیلاب ہے۔