• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ہاشم ڈوگر کا ڈیموکریٹس گروپ ختم کرنے کا اعلان

اسکرین گریب
اسکرین گریب

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سابق رہنما اور سابق وزیرِ داخلہ پنجاب ہاشم ڈوگر نے ڈیموکریٹس گروپ ختم کرنے کا اعلان کر دیا۔

لاہور میں میڈیا سے گتفگو کرتے ہوئے ہاشم ڈوگر نے کہا کہ سب دوستوں کی مرضی ہے اپنے مستقبل سے متعلق فیصلے کریں۔

انہوں نے کہا کہ آخری وقت تک پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کے خلاف ہی سیاست کروں گا۔

ہاشم ڈوگر کا کہنا ہے کہ کسی جماعت میں شامل نہیں ہوں گا۔

واضح رہے کہ ہاشم ڈوگر نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) چھوڑنے والے ارکان پر مشتمل ڈیموکریٹس گروپ بنایا تھا۔

قومی خبریں سے مزید