بویا تھا جو کل، آج وہی کاٹ رہے ہیں
جو ہم نے لگایا تھا، یہ اُس پیڑ کا پھل ہے
کیا برہمیٔ وقت پہ افسوس و تعجّب
کچھ اور نہیں ہے یہ مکافاتِ عمل ہے
بھارتی سیکریٹری خارجہ وکرم مسری نے بھارتی انتہاپسندوں کی جانب سے شدید ٹرولنگ پر اپنا ایکس اکاؤنٹ لاک کردیا۔
نومنتخب پوپ لیو XIV رابرٹ پری ووسٹ نے پاک بھارت جنگ بندی کا خیر مقدم کیا ہے۔
سائنس دان ایک ایسا روبوٹک نظام تیار کر رہے ہیں جو گہرے دھوئیں، تیز بارش اور آس پاس کے کونوں کو دیکھ سکتا ہے۔ یہ ٹول جسکا نام پانو راڈار ہے اور یہ ایک جدید ریڈیو پر مبنی سینسنگ سسٹم سے لیس ہے، جو آرٹیفیشل انٹیلی جنس سے ملکر اسے اس قابل بناتا ہے کہ یہ اپنے ماحول کا تھری ڈی ویو بنائے۔
وزیرِ اعظم شہباز شریف کے مشیر سیاسی امور رانا ثناء اللّٰہ نے کہا ہے کہ پانی کے معاملے پر بھارت کو اس بار جیسا ہی جواب دیا جائے گا۔
کیٹولینا میں ال کلاسکو کی صورت میں دونوں کلبز کے درمیان یہ سیزن کا چوتھا مقابلہ تھا جس میں کھلاڑیوں نے شاندار کھیل پیش کیا
پاکستان کے پہلوان انعام بٹ کروشیا اور اٹلی میں ایکشن میں ہوں گے، وہ 28 مئی کو کروشیا روانہ ہوں گے۔
امریکا اور کینیڈا کے پاکستانی نژاد شہریوں اور تنظیموں نے پاک بھارت جنگ بندی کا خیر مقدم کیا اور پاکستانی افواج کو بہادری اور جرات سے مثالی دفاع کرنے اور بھارتی جارحیت کا انتہائی موثر جواب دینے پر خراج تحسین پیش کیا ہے۔
مسقط میں ایران امریکا جوہری مذاکرات کا چوتھا دور اختتام پذیر ہوگیا۔ مسقط سے خبر ایجنسی کے مطابق امریکی حکام کا کہنا ہے کہ ایران سے بات چیت آگے بڑھانے اور تکنیکی پہلوؤں پر کام جاری رکھنے کا معاہدہ طے پا گیا ہے۔
اسد قیصر نے کہا کہ ہماری افواج اور قوم نے واضح پیغام دیا کہ ہم ہر حال میں اپنے وطن کا دفاع کریں گے۔
سابق سیکریٹری خارجہ اعزاز چوہدری نے کہا ہے کہ بھارت کے لوگ بھی نریندر مودی سے ناراض ہیں۔
بھارت نے رحیم یار خان میں متحدہ عرب امارات اور پاکستان کی دوستی کی علامت اور غیر فوجی ایئر پورٹ شیخ زید بن سلطان النہیان ایئر پورٹ کو نشانہ بنایا۔
پشاور کے علاقے چمکنی کی مویشی منڈی کے قریب خودکش دھماکا ہوا ہے جس میں 2 پولیس اہلکار شہید ہو گئے۔
ملک بھر میں شدید گرمی کی لہر چل پڑی ،آج سبی اور جیکب آباد ملک کے گرم ترین شہر رہے۔
پاکستان اور بھارت میں جنگ بندی کے بعد پاکستان کا فلائی شیڈول بہتری کی طرف گامزن ہے ۔
ڈائریکٹر جنرل (ڈی جی) انٹر سروسز پبلک ریلیشنز (آئی ایس پی آر) لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری آج اہم پریس کانفرنس کریں گے۔