• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

امتحانی مرکز میں بورڈ قوانین کی خلاف ورزی پر ڈپٹی سپرنٹنڈ نٹ کو ہٹا دیا گیا

راولپنڈی (خصوصی نمائندہ) بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن راولپنڈی کے زیراہتمام انٹرمیڈیٹ پارٹ ون سالانہ امتحان کے سلسلے میں چیئرمین تعلیمی بورڈ محمد عدنان خان نے مختلف امتحانی مراکزکے دورے کئے۔دریں اثناء کنٹرولر امتحانات ساجد محمود فاروقی نےگوجرخان کے ایک امتحانی مرکزمیں دوران ڈیوٹی بورڈ قوانین کی خلاف ورزی پر ڈپٹی سپرنٹنڈ نٹ کو ڈیوٹی سے ہٹا دیا اور سیکنڈ ٹائم کے لیے نئی ڈپٹی سپریٹنڈنٹ کو لگا دیا گیا۔
اسلام آباد سے مزید