• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ما لک کو رسیو ں سے باندھ کر گن پو ائنٹ پر لو ٹنے والے چار افراد پکڑے گئے

راولپنڈی (سٹاف رپورٹر)تھانہ کر پاپولیس نے اپنے ما لک کو رسیو ں سے باند ھ کر گن پو ائنٹ پر لو ٹنے والے چار ملزمان کو گرفتارکرلیا، گرفتارملزمان کے قبضے سے 50لا کھ روپے، طلا ئی زیو رات اور واردات میں استعما ل ہو نے والا اسلحہ برآمد کرلیا ۔ ملزمان کی شنا خت منیر حسین، قاسم ، افتخا راور صابر کے ناموں سے ہوئی۔
اسلام آباد سے مزید