• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
راولپنڈی (سٹاف رپورٹر) راولپنڈی کے تین تھانوں میں نئے ایس ایچ اوزتعینات کردئیے گئے ۔سی پی او راولپنڈی خالدمحمودہمدانی نے سب انسپکٹر جمال نوازکو تھانہ صدربیرونی ،سب انسپکٹر انوارالحق کو تھانہ کینٹ اوراورسب انسپکٹر عاطف ستارکو تھانہ گنج منڈی کاسٹیشن ہاؤس آفیسرتعینات کردیا۔ادھر راولپنڈی پولیس کے پبلک ریلیشن آفیسر انسپکٹر سجادالحسن ،انچارج خدمت مرکزلیاقت باغ انسپکٹرعامر خان اورانسپکٹر حمدشیرازی کاتبادلہ پنجاب کانسٹیبلری میں کردیاگیا ۔
اسلام آباد سے مزید