• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

چیئرمین PTI آج اسلام آباد ہائیکورٹ پیش ہوں گے، نعیم پنجوتھا

فائل فوٹو
فائل فوٹو

چیئرمین تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے نامزد اٹارنی نعیم پنجوتھا کا کہنا ہے کہ آج چیئرمین پی ٹی آئی اسلام آباد ہائیکورٹ پیش ہوں گے۔

نعیم پنجوتھا نے اپنے ایک بیان میں بتایا کہ چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ کی عدالت میں چیئرمین پی ٹی آئی کی درخواست مقرر ہے۔

انہوں نے کہا کہ چیئرمین پی ٹی آئی کی درخواست ہفتے کو دائر کی گئی تھی۔

قومی خبریں سے مزید