• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
فائل فوٹو
فائل فوٹو

بھارت کے دارالحکومت نئی دلی میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔

بھارتی میڈیا کے مطابق زلزلے کے جھٹکے بھارت کے شمالی علاقوں میں بھی محسوس کیے گئے۔

اس حوالے سے یورپی زلزلہ پیما مرکز کا بتانا ہے کہ بھارتی ریجن میں زلزلے کے جھٹکوں کی شدت 5.4 ریکارڈ کی گئی۔

یورپی زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کا مرکز بھارت میں پٹھان کوٹ سے 99 کلومیٹر دور تھا۔

بین الاقوامی خبریں سے مزید