• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پشاور، گودام کی آگ 6 گھنٹے بعد بجھادی گئی

فائل فوٹو
فائل فوٹو

پشاور رنگ روڈ پر مویشی منڈی کے قریب گودام میں لگی آگ پر 6 گھنٹے بعد قابو پالیا گیا۔

فائر بریگیڈ کی 11 گاڑیوں اور 41 فائر فائٹرز نے آگ بجھانے کے عمل میں حصہ لیا۔

آگ سے پلاسٹک، کپڑا، کاٹن سمیت کروڑوں روپے کا سامان جل کر خاکستر ہوگیا۔

قومی خبریں سے مزید