• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سرگودھا کے پیر فاروق بہاءالحق کا پی ٹی آئی چھوڑنے کا اعلان

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سرگودھا سے تعلق رکھنے والے پیر فاروق بہاءالحق نے پارٹی چھوڑنے کا اعلان کردیا۔

ایک بیان میں پیر فاروق بہاءالحق نے کہا کہ 9 مئی کو جناح ہاؤس اور شہدا کے مجسموں کو جلانے کے عمل کی مذمت کرتا ہوں۔

انہوں نے مزید کہا کہ پاک افواج ہمارا فخر ہے، تحریک انصاف سے علیحدگی کا اعلان کرتا ہوں۔

قومی خبریں سے مزید