• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بھارت: آندھرا پردیش کی دوا فیکٹری میں دھماکا

فوٹو بشکریہ غیر ملکی میڈیا
فوٹو بشکریہ غیر ملکی میڈیا

بھارت کی ریاست آندھرا پردیش میں واقع دوائیوں کی فیکٹری میں دھماکا ہوا ہے۔

بھارتی میڈیا کے مطابق فیکٹری میں دھماکے سے 2 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہو گئے۔

دھماکے کے بعد فیکٹری میں آگ لگ گئی، امدادی کارروائیاں جاری ہیں۔

ہلاک ہونے والے افراد کی لاشوں اور زخمیوں کو متاثرہ فیکٹری سے نکال کر اسپتال منتقل کیا گیا ہے۔

بین الاقوامی خبریں سے مزید