سابق صدر اصف علی زرداری کی صاحبزادی بختاور بھٹو زرداری کراچی سے اہل خانہ کے ہمراہ دبئی چلی گئیں۔
بختاور بھٹو زرداری خصوصی طیارے میں آج صبح اپنے شوہر کے ہمراہ روانہ ہوئیں۔
خیال رہے کہ بختاور بھٹو زرداری عید منانے دبئی سے پاکستان آئی تھیں۔
دورانِ علاج قیدی بابر سلیم اسپتال میں دم توڑ گیا۔
بیچلرز مردوں اور خواتین کو رہائشی سہولت سے محروم کرنے والی کسی بھی قسم کی پالیسی یا روایت غیرقانونی، امتیازی سلوک پر مبنی اور ابتدا ہی سے کالعدم ہے۔
بھارتی پراکسی نیٹ ورکس کو شدید دھچکا لگا، قیادت اور کمانڈ سسٹم تباہ کر دیا گیا: پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ
وفاقی وزیر طارق فضل چوہدری نے یوم یکجہتی کمشیر پر کہا کہ ظلم کبھی چھپتا نہیں، بھارت کا کھیل ختم ہو چکا ہے۔
کشمیری عوام کی جدوجہد کو سلام پیش کرتا ہوں: مراد علی شاہ
وزیرِ داخلہ نے اس عزم کا اعادہ کیا کہ پاکستان کشمیری عوام کے جائز حق کے لیے ہر عالمی فورم پر آواز بلند کرتا رہا ہے اور آئندہ بھی کرتا رہے گا۔
ان کا کہنا تھا کہ پاکستان کشمیری بھائیوں اور بہنوں کے ساتھ سیاسی، اخلاقی اور سفارتی سطح پر کھڑا رہے گا
جانوں کا نذرانہ دے کر حقِ خود ارادیت کی شمع روشن رکھنے والے کشمیری شہدا کو خراج عقیدت و سلام پیش کرتی ہوں: مریم نواز
محسن نقوی نے کہا کہ بلوچستان میں دہشت گردی منظم اور طے شدہ منصوبے کے تحت کی گئی
انہوں نے مطالبہ کیا کہ عالمی برادری بھارت کے کشمیر پر غاصبانہ تسلط کا نوٹس لے۔
دھماکے سے گیس ٹی بی ایس کو شدید نقصان پہنچا ہے: محکمۂ گیس حکام
بھارت کا غیرقانونی قبضہ عالمی ضمیر کے لیے سنگین چیلنج ہے: صدرِ مملکت
کشمیری عوام 7 دہائیوں سے بھارتی جبر کے خلاف آزادی کی جدوجہد کر رہے ہیں: سرفراز بگٹی
انہوں نے کہا کہ کشمیری بھائیوں کے ساتھ غیرمتزلزل حمایت اور مکمل یکجہتی کا اعادہ کرتے ہیں۔
ملاقات میں بین المذاہب ہم آہنگی اور مذہبی رواداری سے متعلق گفتگو ہوئی۔
فغانستان میں طالبان کے اقتدار سے ٹی ٹی پی اور فتنۃ الہندوستان کالعدم بی ایل اے نے پھر سے سر اٹھا لیا ہے: عاصم افتخار