• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

توشہ خانہ فوجداری کیس قابل سماعت فیصلہ عمران خان کی اپیل کی سماعت نہ ہو سکی

اسلام آباد (نمائندہ جنگ) اسلام آباد ہائی کورٹ میں چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کی توشہ خانہ فوجداری کارروائی کیس کو قابل سماعت قرار دینے کے فیصلہ کیخلاف اپیل کی سماعت نہ ہو سکی۔ بدھ کو عدالت عالیہ کے چیف جسٹس عامر فاروق نے ٹرائل کورٹ کے فیصلے کے خلاف عمران خان کی اپیل کی سماعت کرنی تھی تاہم طبیعت کی خرابی کی وجہ سے رخصت کے باعث ان کی عدالت کی کاز لسٹ منسوخ کر دی گئی۔
ملک بھر سے سے مزید