• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ایس ایس پی آپریشنز راولپنڈی عامر خان نیازی کو عہدے سے ہٹادیا گیا

نوٹیفکیشن کے مطابق عامر خان نیازی کو سینٹرل پولیس آفس لاہور رپورٹ کرنے کی ہدایت کی گئی۔
نوٹیفکیشن کے مطابق عامر خان نیازی کو سینٹرل پولیس آفس لاہور رپورٹ کرنے کی ہدایت کی گئی۔

سینئر سپرنٹنڈنٹ آف پولیس (ایس ایس پی) آپریشنز راولپنڈی عامر خان نیازی کو عہدے سے ہٹا دیا گیا۔

انسپکٹر جنرل (آئی جی) پنجاب پولیس نے ایس ایس پی آپریشنز راولپنڈی کے تبادلے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے۔

عامر خان نیازی کو 18 فروری کو بطور ایس ایس پی آپریشنز راولپنڈی تعینات کیا گیا تھا۔

نوٹیفکیشن کے مطابق عامر خان نیازی کو سینٹرل پولیس آفس لاہور رپورٹ کرنے کی ہدایت کی گئی۔

قومی خبریں سے مزید