• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

جامعات میں منشیات کے استعمال پر حکمراں خاموش ہیں، سراج الحق

فائل فوٹو۔
فائل فوٹو۔

امیرجماعت اسلامی سراج الحق نے کہا ہے کہ جامعات میں منشیات کے استعمال پر حکمراں خاموش ہیں۔

لاہور سے جاری اپنے ایک بیان میں امیر جماعت اسلامی کا کہنا تھا کہ تعلیمی اداروں میں منشیات کے استعمال سے نوجوان نسل تباہ ہو رہی ہے۔ 

سراج الحق نے کہا کہ اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور کا واقعہ انتہائی افسوس ناک اور ہوشربا ہے۔ 

انہوں نے کہا کہ بہاولپور یونیورسٹی کے واقعہ میں ملوث عناصر کو سزا دی جائے۔

قومی خبریں سے مزید