کراچی کے مختلف علاقوں میں صبح سویرے کہیں ہلکی اور کہیں تیز بارش ہوئی۔
صدر، ایم اے جناح روڈ، آئی آئی چندریگر روڈ، نارتھ ناظم آباد، کورنگی، ملیر اور گلستان جوہر میں بادل برسے۔
بارش کے بعد شہر میں گرمی کا زور ٹوٹ گیا ہے، شہر کا موسم بڑی حد تک خوشگوار ہوگیا ہے۔