• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

طلال چوہدری کا بیان جھوٹ کا پلندہ، مسترد کرتا ہوں، سابق چیف جسٹس میاں ثاقب نثار

لاہور(کورٹ رپورٹر) سابق چیف جسٹس میاں ثاقب نثار نے کہا ہے کہ طلال چوہدری کا بیان جھوٹ کا پلندہ ہے ، طلال چوہدری انتہا درجے کا جھوٹا انسان ہے ، طلال چوہدری نے مخصوص عزائم کے لیے جھوٹا بیان دیا ، طلال چوہدری کے تمام الزامات کو مسترد کرتا ہوں ، طلال چوہدری کو کسی کے خلاف بیان دینے کے لیے کوئی پیغام نہیں بھجوایا۔

ملک بھر سے سے مزید