کراچی ( اسٹاف رپورٹر) سونے کی قیمت میں 600روپے فی تولہ کی کمی ، فی تولہ کی کمی سے 2 لاکھ 21ہزار 100 روپے فی تولہ اور 10 گرام سونے کی قیمت 514 روپے کی کمی سے ایک لاکھ 89ہزار 558 روپے ہو گئی ہے ۔