• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

نور حسن کی اپنی بہترین دوست نوال سعید کے ہمراہ خوبصورت تصویریں وائرل

فوٹو بشکریہ انسٹاگرام
فوٹو بشکریہ انسٹاگرام 

پاکستانی معروف اداکار نور حسن نے اپنی بہترین دوست، اداکارہ نوال سعید کے ہمراہ خوبصورت تصویریں شیئر کی ہیں۔

اداکار نے اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ انسٹاگرام پر نئی تصویریں شیئر کی ہیں جس میں دونوں دوستوں کو نہایت خوشگوار موڈ میں دیکھا جا سکتا ہے۔

نور حسن نے اپنی اس پوسٹ کے کیپشن میں لکھا ہے کہ ’دوستی کوئی بڑی چیز نہیں ہے، یہ لاکھوں چھوٹی چیزوں پر مشتمل ہے۔‘


یاد رہے کہ اداکارہ نوال سعید اور نور حسن ایک دوسرے کے بہترین دوست ہیں۔

یہ دونوں فنکار گاہے بگاہے ایک دوسرے کے ساتھ اپنی محبت، گہری دوستی اور جذبات کا اظہار کرتے رہتے ہیں۔

انٹرٹینمنٹ سے مزید