• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
کراچی کا چڑیا گھر، فائل فوٹو
کراچی کا چڑیا گھر، فائل فوٹو 

کراچی کے چڑیا گھر میں ایک بن مانس مرگیا جس کی عمر 26 سال تھی۔

چڑیا گھر کراچی کے  ڈائریکٹر اقبال نواز کا کہنا ہے کہ بن مانس راجو کی موت کی وجوہات جاننےکے لیے ڈاکٹرز کو طلب کیا ہے۔

اُنہوں نے بتایا کہ اس وقت دو مادہ بن مانس بھی چڑیا گھر میں موجود ہیں۔

یاد رہے کہ اس سے پہلے کراچی کے چڑیا گھر میں ڈیڑھ سال میں 2 شیر، ایک ہتھنی اور ایک ہرن کے بچے اور پرندے مرچکے ہیں۔

قومی خبریں سے مزید