راولپنڈی میں خیابان سرسید کے علاقے میں ایک شخص نالہ لئی میں گرگیا۔
ریسکیو حکام کے مطابق شہری موٹر سائیکل سلپ ہونے کے باعث نالہ لئی میں جا گرا۔
ریسکیو حکام کے مطابق نالہ لئی میں گرنے والے شخص کی تلاش کا عمل جاری ہے۔
سعودی عرب پر حملہ پوری امتِ مسلمہ کے لیے لمحۂ فکریہ ہے۔ مسلم ممالک کو جنگ میں دھکیلنے کی سازش کا سنجیدگی سے جائزہ لینا ہوگا: سربراہ جے یو آئی
وفاقی حکومت نے خیبرپختونخوا میں فوج کی تعیناتی کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے۔
گورنر کے ماتحت 11 رکنی ایڈوائزری کمیٹی بنائی گئی ہے: وفاقی وزیر اطلاعات
دہشتگردی سے شدید متاثرہ 12 اضلاع کے لیے سیکریٹریٹ قائم کیا گیا ہے، ان 12 اضلاع میں اے آر ڈی سی قائم کیا ہے: وفاقی وزیر
سہیل آفریدی کے ساتھ متعدد ملاقاتیں ہوتی رہیں، سہیل آفریدی سے ملاقاتوں میں صرف دہشتگردی پر بات ہوئی، کوئی سیاسی گفتگو نہیں ہوئی: محسن نقوی
رکن صوبائی اسمبلی زرک مندوخیل نے کہا ہے کہ خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی کے نفاذ پر خوشی ہے۔
اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ نور خان بگٹی پہاڑوں میں روپوش تھے اور آج قومی دھارے میں واپس آگئے ہیں۔
ذرائع کے مطابق گریڈ 21 کے اکرام اللّٰہ کو کے پی کے سے تبادلے کے بعد اسٹیبلشمنٹ ڈویژن رپورٹ کرنے کا حکم دے دیا گیا۔
فیصل کریم کنڈی کا کہنا ہے کہ خیبر پختونخوا کے عوام انتشار اور بدامنی کے بجائے پُرامن اور خوشحال مستقبل چاہتے ہیں۔
چیئرمین پی ٹی آئی کا کہنا ہے کہصوبے میں ایمرجنسی کے نفاذ کی شدید مذمت کرتے ہیں، اس اقدام کو یکسر مسترد کرتے ہیں۔
وفاقی حکومت نے 4 نئے پولیس افسران کو خیبرپختون خوا میں تعینات کیا ہے جبکہ خیبرپختون خوا سے 4 پولیس افسران کو اسلام آباد رپورٹ کرنے کے احکامات جاری کر دیے گئے ہیں۔
خیبر پختونخوا میں چیف سیکریٹری کی تقرری کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا۔
ذرائع کے مطابق صدرِ مملکت نے آرٹیکل 232 اور 234 کے تحت ایمرجنسی اور گورنر راج کی سمری پر دستخط کیے۔
امیرِ جماعت اسلامی کراچی نے کہا ہے کہ پر امن احتجاج سیاسی جماعت کا حق ہے، سیاسی عمل آگے بڑھنا چاہئے۔
وزیراعظم نے کہا ہے کہ فیصلہ کیا ہے کہ کے پی حکومت کے پاس ایک وفد بھیجا جائے تاکہ معاملات حل ہوجائیں۔