• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

نگراں وزیر خزانہ کا معاشی ڈسپلن یقینی بنانے کا عزم

فائل فوٹو
فائل فوٹو

نگراں وزیر خزانہ ڈاکٹر شمشاد اختر  نے معاشی ڈسپلن یقینی بنانے کا عزم کرتے ہوئے کہا ہے کہ سرمایہ کاری کے فروغ کے لیے کوششیں تیز کی جائیں گی۔

ڈاکٹر شمشاد اختر کی زیر صدارت پہلا اجلاس ہوا جس میں ملک کی معاشی صورتحال کا جائزہ لیا گیا۔

سیکرٹری خزانہ اور معاشی ٹیم کی جانب سے بریفنگ میں نگراں وزیر خزانہ ڈاکٹر شمشاد اختر کو اہم معاشی اشاریوں کے رجحان سے آگاہ کیا گیا۔

ڈاکٹر شمشاد اختر نے معاشی عدم مساوات دور کرنے کے لیے بھی کام کرنے کے عزم کا اظہار کیا۔

قومی خبریں سے مزید