• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

لاہور ہائیکورٹ، حسان نیازی کو عدالت میں پیش کرنے کا حکم

لاہور (کورٹ رپورٹر)لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس سلطان تنویر نےبیرسٹر حسان نیازی کو آج 18اگست کو عدالت کے روبرو پیش کرنیکا حکم دیدیا ،حفیظ اللہ نیازی کی درخواست پر جاری تحریری حکم میں عدالت نے کہا کہ درخواست گزار کے مطابق اسکے بیٹے کو پولیس نے غیر قانونی حراست میں رکھا ہوا ہے اور معلومات فراہم نہیں کی جارہی ہیں۔
ملک بھر سے سے مزید