• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پیپلز پارٹی کو پنجاب کا صدرڈھونڈنے میں مشکلات، راجہ پرویز اشرف نے معذرت کرلی

لاہور(سپیشل رپورٹر) پیپلز پارٹی کو پنجاب کا صدرڈھونڈنا مشکل ہوگیا، نگران حکومت قائم ہونے کے بعد قومی الیکشن قریب ہیں لیکن پنجاب کا صدر نہ ہونے کی وجہ سے پیپلزپارٹی پنجاب عملی طور پر غیر فعال اور اس کی قیادت اور کارکن انتخابات سے لاتعلق ہیں۔پیپلزپارٹی کی قیادت راجہ پرویز اشرف کو قومی اسمبلی تحلیل ہونے کے بعد دوبارہ پنجا ب کا صدر بنانا چاہتی تھی۔
ملک بھر سے سے مزید