• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

نوڈیرو سے لاڑکانہ آنے والی سڑک گندہ پانی جمع ہونے سے ٹوٹ پھوٹ کا شکار

نوڈیرو (نامہ نگار) لاڑکانہ سے نوڈیرو آنے کے لئےاور لاڑکانہ شہر میں داخل ہونے والے مین راستے پر جمع گندے نالیوں کا پانی تالاب کا منظر پیش کر رہا ہے۔ سڑک پر موجود گندے پانی نے پوری سڑک ٹوٹ پھوٹ کا شکار ہو گیاہے جس پر لاڑکانہ کی انتظامیہ بھی بے خبر دکھائی دے رہی ہے اور اس سڑک سے پانی نکالنے کا کوئی بھی انتظام کرنے کو تیار نہیں ہے۔ 
تازہ ترین