• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

لاہور: عوام میں خوف و ہراس پھیلانیوالے 2 ٹک ٹاکرز گرفتار

—فائل فوٹو
—فائل فوٹو

لاہور میں عوام میں خوف و ہراس پھیلانے والے 2 ٹک ٹاکرز کو گرفتار کر لیا گیا۔

سی آئی اے پولیس کے ترجمان نے بتایا ہے کہ ملزمان ٹک ٹاک پر اسلحے والی ویڈیو بنا کر عوام میں خوف و ہراس پھیلاتے تھے۔

اس حوالے سے ڈی ایس پی محمد علی بٹ کا کہنا ہے کہ ملزمان کے قبضے سے 7 پستول اور سیکڑوں گولیاں برآمد کی گئی ہیں۔

قومی خبریں سے مزید